ممبئی انڈینز کو پہلے میچ میں دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ راجستھان رائلز نے اپنے گزشتہ میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کو 61 رنوں سے شکست دی تھی۔ Indian Premier League راجستھان رائلز (پلیئنگ الیون): جوز بٹلر، یشسوی جیسوال، سنجو سیمسن (کپتان، وکٹ کیپر)، دیودت پڈیکل، شیمرون ہیٹمائر، ریان پراگ، روی چندرن اشون، یُزویندر چہل، ٹرینٹ بولٹ، نودیپ سینی، پرسِدھ کرشنا
IPL 2022: ممبئی انڈینز نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز
آئی پی ایل کا 9واں میچ ممبئی انڈینز اور راجستھان رائلز کے مابین ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ Mumbai Indians vs Rajasthan Royals
Mumbai Indians vs Rajasthan Royals
ممبئی انڈینز (پلیئنگ الیون):روہت شرما (کپتان)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، انمول پریت سنگھ، تلک ورما، کیرون پولارڈ، ٹم ڈیوڈ، ڈینیئل سیمس، مروگن اشون، جسپریت بمراہ، ٹائمل ملز، باسل تھمپی
Last Updated : Apr 2, 2022, 3:21 PM IST