چنئی پہنچنے کے فوراً بعد دھونی اور رائیڈو پانچ دنوں کے لیے کوارنٹین کے بعد ان کے تین کورونا ٹیسٹ کئے جائیں گے رپورٹ منفی آنے کے بعد وہ پریکٹس شروع کردیں گے۔
چنئی سُپر کِنگز نے ٹویٹ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی اور بلے باز امباتی رائیڈو کی چنئی آمد کی تصدیق کرتے ہوئے ایئر پورٹ پر ان کی تصویر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ 'تھلائیوا اسمائیل ود ماسک۔