ممبئی:رائل چیلنجرز بنگلور نے اتوار کی سہ پہر آئی پی ایل کے ایک میچ میں وینندو ہسرنگا کی پانچ وکٹوں کی بدولت سن رائزرس حیدرآباد کو 67 رنز سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ بنگلور کے 12 میچوں میں 14 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور ٹیم نے پلے آف کے لیے اپنا دعویٰ مضبوط کر لیا ہے۔ یہ حیدرآباد کی 11 میچوں میں چھٹی اور لگاتار چوتھی شکست ہے۔ اس کے ساتھ ہی حیدرآباد پوائنٹس ٹیبل پر ایک مقام گر کر چھٹے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ IPL 2022, SRH vs RCB: Bangalore Beat Hyderabad by 67 Runs
مزید پڑھیں: