راجستھان رائلز نے جمعہ کی سہ پہر آئی پی ایل کے ایک میچ میں پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ Rajasthan Royals Beat Punjab Kings By six Wickets 190 رن کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے راجستھان نے دو گیند باقی رہ کر میچ جیت لیا۔ پنجاب نے جونی بیرسٹو (56) اور جیتیش شرما (38) کی نصف سنچری کی بدولت 189 رنز بنائے۔ جواب میں، راجستھان نے یشسوی جیسوال کے 68 (41)، جوس بٹلر کے 30 (16) اور شمرون ہیٹمائر کے 31 (16) کی بدولت 19.4 اوورز میں ہدف کا تعاقب کیا۔ راجستھان سے اس جیت کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز آئی پی ایل پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
IPL 2022: راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی - راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی
آئی پی ایل 2022 کے 52ویں میچ میں راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کے خلاف چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راجستھان نے پنجاب کے 190 کے ہدف کا کامیابی سے تعاقب کیا۔
راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو چھ وکٹوں سے شکست دی