آئی پی ایل 2022 سیزن کا کوالیفائر 1 کولکاتا کےایڈن گارڈن میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں گجرات ٹائٹنز (GT) اور راجستھان رائلز (RR) کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔ وہیں گجرات ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔Gujarat Titans Opt To Bowl
دراصل ہاردک پانڈیا کی قیادت میں گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ راجستھان رائلز (آر آر) دوسرے نمبر پر ہے۔ اس میچ میں جیتنے والی ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی۔ جبکہ ہارنے والی ٹیم کو کوالیفائر 2 میں ایک اور موقع ملے گا۔