انڈین پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ دہلی کیپیٹلز اور ممبئی انڈینز کے مابین ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں دہلی کیپٹلز نے ٹاس جیت کے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
IPL 2022: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ - انڈین پریمیئر لیگ
انڈین پریمیئر لیگ کا دوسرا میچ دہلی کیپیٹلز اور ممبئی انڈینز کے مابین ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں دہلی کیپٹلز نے ٹاس جیت کے پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ Mumbai Indians vs Delhi Capitals
دہلی کیپیٹلز اور ممبئی انڈینز
دہلی کیپیٹلز اسکواڈ:رشبھ پنت(وکٹ کیپر، کپتان)، پرتھوی شا، ٹم سائیفرٹ، مندیپ سنگھ، رومن پاول، للت یادیو، اکشر پٹیل، شاردُل ٹھاکر، خلیل احمد، کلدیپ یادو، کملیش ناگرکوٹی
ممبئی انڈینز اسکواڈ:روہت شرما(کپتان)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، انمول پریت سنگھ، تلک ورما، کیرون پولارڈ، ٹم ڈیوڈ، ڈینیئل سیمس، مروگن اشون، ٹائمل ملز، جسپریت بمراہ، باسل تھمپی