اردو

urdu

ETV Bharat / sports

IPL 2022: چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیتا، پہلے بلے بازی کا فیصلہ - یہ میچ راجستھان رائلز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان

آئی پی ایل 2022 کا 68واں میچ راجستھان رائلز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ Chennai Super Kings Opt to Bat

چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

By

Published : May 20, 2022, 7:20 PM IST

آئی پی ایل 2022 کا 68واں میچ راجستھان رائلز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، جہاں چنئی سپر کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ وہیں یہ میچ ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ چنئی اور راجستھان کے درمیان ہمیشہ ہی کانٹے کی ٹکر دیکھنے کو ملتی ہے۔ حالانکہ گزشتہ پانچ میچوں میں راجستھان کو برتری حاصل ہے۔

راجستھان نے تین میچ جیت درج کی ہیں، جبکہ چنئی نے دو بار جیتا ہے۔راجستھان رائلز کی ٹیم یہ میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر پہنچ سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو رائلز کو فائنل میں پہنچنے کے دو مواقع ملیں گے۔ Chennai Super Kings Opt to Bat

یہ بھی پڑھیں: Nikhat Zareen Wins Gold: شاباش نکہت! نکہت زرین نے ورلڈ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتا

ABOUT THE AUTHOR

...view details