اردو

urdu

By

Published : Sep 26, 2020, 7:10 PM IST

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: سن رائزرس حیدر آباد نے ٹاس جیتا

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے آٹھویں مقابلے0 میں سن رائزرس حیدر آباد نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

KKR vs SRH
KKR vs SRH

آئی پی ایل کا آٹھواں میچ سن رائزرس حیدر آباد اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details