اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: راجستھان رائلز نے ٹاس جیتا - کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلز

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے 12 ویں میچ میں راجستھان رائلز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

RR
RR

By

Published : Sep 30, 2020, 7:04 PM IST

Updated : Sep 30, 2020, 9:20 PM IST

آئی پی ایل کا 12 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور راجستھان رائلز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

  • راجستھان رائلز اسکواڈ:

اسٹیو اسمتھ(کپتان)، سنجو سیمسن، جوز بٹلر(وکٹ کیپر)، راہل تیواتیا، رابن اتھپا، ریان پراگ، جوفرا آرچر، ٹام کُرین، شریس گوپال، انکت راجپوت اور جے دیو انادکٹ

  • کولکاتا نائٹ رائیڈرس اسکواڈ:

دنیش کارتک(کپتان، وکٹ کیپر)، شبھمن گل، سنیل نارائن، نتیش رانا، ایون مورگن، آندرے رسل، پیٹ کمنز، شیوم ماوی، کلدیپ یادو، ورون چکرورتی اور کملیش نگرکوٹی۔

Last Updated : Sep 30, 2020, 9:20 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details