اردو

urdu

ETV Bharat / sports

میچ جیتنے کے مواقع کا فائدہ اٹھایا: ربادا - marcus stoinis

کنگز الیون پنجاب کے خلاف سُپر اوور میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرنے والے دہلی کیپٹلزکے تیز گیند باز کگیسو رباڈا نے کہا کہ ان کی ٹیم نے میچ جیتنے کے مواقع کا فائدہ اٹھایا۔

rabada
rabada

By

Published : Sep 22, 2020, 10:54 PM IST

Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

کنگز الیون پنجاب کے خلاف دہلی کیپیٹلز کے لیے مرکس اسٹوئنس نے عمدہ اننگز کھیلی تھی اور دہلی کو 157 رنز کے تسلی بخش اسکور پر پہنچایا تھا۔

پنجاب کی ٹیم بھی 157 رنز ہی بنا سکی تھی اور یہ ٹائی رہا۔ سپر اوور میں رباڈا نے دو رن دے کر دو وکٹیں حاصل کیں اور میچ جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

رباڈا نے کہا کہ اسٹوئنس نے عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کو اچھے اسکور تک پہنچایا۔

رباڈا نے مزید کہا کہ 'میرے خیال میں شریس ایر اور رشبھ پنت نے بھی عمدہ اننگز کھیلی۔

Last Updated : Sep 25, 2020, 6:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details