آئی پی ایل کا پانچواں میچ ممبئی انڈینز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔
کولکاتا نائٹ رائیڈرز اسکواڈ:
آئی پی ایل کا پانچواں میچ ممبئی انڈینز اور کولکاتا نائٹ رائیڈرز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔
کولکاتا نائٹ رائیڈرز اسکواڈ:
دنیش کارتک(کپتان، وکٹ کیپر)، سنیل نرائن، شبھمن گل، نتیش رانا، ایون مورگن، آندرے رسل، نکھل نائیک، پیٹ کمنز، کلدیپ یادو، سندیپ واریئر، شیوم ماوی۔
ممبئی انڈینز اسکواڈ:
راہت شرما(کپتان)، کوئنٹن ڈی کاک(وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، سوربھ تیواری، ہاردک پانڈیا، کیرون پولارڈ، کرونال پانڈیا، کیمز پیٹنسن، راہل چہر، ٹرینٹ بولٹ، جسپریت بمراہ