اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020 : رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیتا - chennai super kings

انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 25 ویں میچ میں رائل چیلینجرز بنگلور نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

CSK vs RCB
CSK vs RCB

By

Published : Oct 10, 2020, 7:17 PM IST

آئی پی ایل کا 25 واں میچ چنئی سُپر کنگز اور رائل چیلینجرز بنگلور کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details