آئی پی ایل کا چھٹا میچ رائل چیلینجرز بنگلور اور کنگز الیون پنجاب کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔
رائل چیلینجرز بنگلور نے اس قبل سن رائزرس حیدر آباد کو 10 رنوں سے شکست دی تھی جبکہ کنگز الیون پنجاب کو اپنے گزشتہ میچ میں دہلی کیپیٹلز کے ہاتھوں سُپر اوور میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
- کنگز الیون پنجاپ اسکواڈ: