اردو

urdu

By

Published : Oct 31, 2020, 3:07 PM IST

Updated : Oct 31, 2020, 3:12 PM IST

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: ممبئی انڈینز نے ٹاس جیتا

انڈین پریمیئر لیگ کے 51 ویں میچ میں ممبئی انڈینز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

mumbai indians
mumbai indians

آئی پی ایل کا 51 واں میچ ممبئی انڈینز اور دہلی کیپیٹلز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

  • دہلی کیپیٹلز اسکواڈ:

شریس ایر(کپتان)، پرتھوی شا، شکھر دھون، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، شیمرون ہیٹمائر، مرکس اسٹئوانس، ہرشل پٹیل، پروین دوبے، کگیسو رباڈا، روی چندرن اشون اور اینرک نورجے۔

  • ممبئی انڈینز اسکواڈ:

کیرون پولارڈ(کپتان)، کوئنٹن ڈی کاک(کپتان)، ایشان کشن، سوریہ کمار یادو، سوربھ تیواری، کرونال پانڈیا، راہل چہر، ناتھن کولٹر نائل، جینت یادو، ٹرینٹ بولٹ اور جسپریت بمراہ۔

Last Updated : Oct 31, 2020, 3:12 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details