اردو

urdu

ETV Bharat / sports

آئی پی ایل 2020: ممبئی انڈیئنز نے ٹاس جیتا - آئی پی ایل

انڈین پریمیئر لیگ کے 13 ویں ایڈیشن کے دسویں میچ میں ممبئی انڈیئنز نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

IPL 2020
IPL 2020

By

Published : Sep 28, 2020, 7:13 PM IST

آئی پی ایل کا دسواں میچ رائل چیلینجرز بنگلور اور ممبئی انڈیئنز کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

  • رائل چیلینجرز بنگلور اسکواڈ:

وراٹ کوہلی(کپتان)، آرون فنچ، دیودوت پیڈیکل، اے بی ڈی ویلیئرز(وکٹ کیپر)، گُرکیرت سنگھ مان، شیوم دوبے، واشنگٹن سندر، اسورا اُدانا، نودیپ سینی، یزویندر چہل اور ایڈم زمپا

  • ممبئی انڈینز اسکواڈ:

روہت شرما(کپتان)، سوریہ کمار یودو، کوئنٹن ڈی کاک(وکٹ کیپر)، ایشان کشن، ہاردک پانڈیا، کیرون پولارڈ، کرونال پانڈیا، راہل چہر، جیمس پیٹنسن، ٹرینٹ بولٹ اور جسپریت بمراہ

ABOUT THE AUTHOR

...view details