آئی پی ایل کا 18 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور چنئی سُپر کنگز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔
- چنئی سُپر کنگز اسکواڈ:
آئی پی ایل کا 18 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز اور چنئی سُپر کنگز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔
مہندر سنگھ دھونی(کپتان، وکٹ کیپر)، شین واٹسن، فاف ڈو پلیسس، امباتی رائیڈو، کیدار جادھو، رویندر جڈیجہ، ڈوین براوو، سیم کُرین، کرن شرما، شاردل ٹھاکر اور دیپک چہر
دنیش کارتک(کپتان، وکٹ کیپر)، شبھمن گِل، سنیل نارائن، نتیش رانا، آندرے رسل، ایون مورگن، راہل تریپاٹھی، پیٹ کمنز، کملیش نگرکوٹی، شیوم ماوی اور ورون چکرورتی