آئی پی ایل 2020 : کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ٹاس جیتا - indian premier league
انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 24 ویں میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
![آئی پی ایل 2020 : کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے ٹاس جیتا KXIP vs KKR](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9123853-871-9123853-1602322174466.jpg)
KXIP vs KKR
آئی پی ایل کا 24 واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرس اور کنگز الیون پنجاب کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔