آئی پی ایل 2020: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا - دہلی کیپیٹلز
انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 27 ویں میچ میں دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
![آئی پی ایل 2020: دہلی کیپیٹلز نے ٹاس جیتا MI vs DC](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9135211-302-9135211-1602423169506.jpg)
MI vs DC
آئی پی ایل کا 12 واں میچ دہلی کیپیٹلز اور ممبئی انڈیئنز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔