آئی پی ایل کا 37 واں میچ راجستھان رائلز اور چنئی سُپر کنگز کے مابین شیخ زید اسٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔
آئی پی ایل 2020 : چنئی سُپر کنگز نے ٹاس جیتا - شیخ زید اسٹیڈیم
انڈین پریمیئر لیگ کے 37 ویں میچ میں چنئی سُپر کنگز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
![آئی پی ایل 2020 : چنئی سُپر کنگز نے ٹاس جیتا CSK vs RR](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-9232567-259-9232567-1603102911624.jpg)
CSK vs RR
لیگ میں 9 میچوں میں 3 جیت اور 6 ہار کے بعد چنئی سُپر کنگز ساتوں نمبر پر ہے جبکہ راجستھان رائلز نے بھی 9 میچوں میں 3 میچ میں جیت درج کی ہے اور 7 میچوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے راجستھان کا رن ریٹ چینئی کے مقابلے کم ہے اسی لیے یہ ٹیم آخری نمبر پر ہے۔
اس کے علاوہ ان دونوں ٹیموں کے درمیان ابھی تک 24 مقابلے ہوچکے ہیں جس میں چنئی نے 14 اور راجستھان نے 9 میچوں میں جیت درج کی ہے۔