آئی پی ایل 2020: چنئی سُپر کنگز نے ٹاس جیتا - دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
انڈین پریمیئر لیگ 2020 کے 29 ویں میچ میں چنئی سُپر کنگز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
CSK
آئی پی ایل کا 29 واں میچ چنئی سُپر کنگز اور سن رائزرس حیدر آباد کے مابین دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔