اردو

urdu

ETV Bharat / sports

'ورلڈ کپ اور آئی پی ایل میں موازنہ نہیں کیا جا سکتا' - آف اسپینر روی چندرن اشون

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آف اسپینر روی چندرن اشون نے کہا ہے کہ 'انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھلاڑیوں کی کارکردگی ورلڈ کپ کے لیے جانے والی ٹیم میں سلیکشن کی بنیاد نہیں ہوسکتی۔

ashwin

By

Published : Mar 24, 2019, 11:26 PM IST


دو بار ورلڈ کپ ٹیم کا حصہ رہے اور کنگز الیون پنجاب کے کپتان اشون نے کہا کہ آئی پی ایل اور ورلڈ کپ کی شکل مختلف ہیں۔

دونوں کے درمیان موازنہ نہیں کیا جا سکتا ہے کیونکہ ان میں ٹیکنالوجی کی تبدیلی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چھوٹے فارمیٹ میں آل راؤنڈ کھلاڑیوں کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

اشون نے کہا کہ آئی پی ایل میں کنگز الیون پنجاب کی اب تک کی کارکردگی کو وہ توجہ نہیں دیتے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کی ٹیم اس بار اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

اس سے پہلے کنگز الیون پنجاب کے ٹائیٹل اسپانسر انڈیا ٹوڈے گروپ کی جانب سے ٹیم کی جرسی جاری کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details