اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شکرگزار - پاکستان کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کرکٹ نے عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان دورہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شکرگزار
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ پاکستانی کرکٹ ٹیم کا شکرگزار

By

Published : Jan 8, 2021, 2:42 PM IST

نیوزی لینڈ کرکٹ کے تصدیق شدہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے نیوزی لینڈ کے میدان میں پاکستانی اور کیوی کھلاڑیوں کے درمیان مصافحہ کرنے کی تصاویر جاری کی گئیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے تصدیق شدہ ٹویٹر اکاؤنٹ سے نیوزی لینڈ میں پاکستانی اور کیوی کھلاڑیوں کی میدان میں مصافحہ کرنے کی تصاویر جاری کی گئیں۔

ٹویٹ میں کہا گیا کہ ’ان مشکل حالات میں دورہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے شکر گزار ہیں، دورے کے لیے دی گئی پاکستان کرکٹ کی قربانیوں کو سراہتے ہیں۔‘

نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی محفوظ وطن واپسی کے لیے نیک تمنائیں رکھتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details