بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ three ODI Series between India and West Indies
بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت سیریز میں 0۔2 سے آگے ہے۔ India won the Toss and Elect to bat First