بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ بی سی سی آئی نے ٹویٹ کرکے اس کی جانکاری دی۔ T20 and Test series between India and Sri Lanka
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی۔ Sri Lanka Tour of India یہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کا سیریز کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز 25 فروری سے کھیلی جانی تھی۔ لیکن اب ٹی ٹوئنٹی سیریز کا انعقاد 24 فروری سے کیا جائے گا۔