برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز پر 1-2 سے قبضہ کر لیا جس کے بعد مودی نے ٹیم کو جیت کی مبارکباد دی۔
نریندر مودی نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'آسٹریلیا میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی کامیابی پر ہم سب خوش ہیں۔ ان کی قابل ذکر طاقت توانائی اور جنون پوری طرح سے نظر آرہا تھا۔ ان کا ارادہ عمدہ، تحمل قابل ذکر اور پُرعزم تھا۔ بھارتی ٹیم کو مبارکباد اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات'۔