آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز لنچ کے وقفہ تک آسٹریلیائی اسکور 315/9 تک جا پہنچا۔ اسٹیو اسمتھ 109 رنز پرناٹ آؤٹ ہیں۔ جب کہ لنچ سے پہلے کیمرون گرین 0 پر آؤٹ ہوچکے تھے۔
دوسرا دن: لنچ کے بعد دوسرا سیشن آسٹریلیا کا اسکور 315/9 بومرہ نے کیمرون گرین کی شکل میں میچ کی اپنی پہلی وکٹ حاصل کی انہوں نے کیمرون گرین کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔
آپ کو بتادیں کہ میچ کے پہلے دن آسٹریلیا نے اپنا اسکور 166/2 پر ختم کیا تھا۔ اس وقت کریز پر مارنس لابوشن تھے۔ ہندوستانی ٹیم نے پہلے دن دو وکٹیں حاصل کی تھی۔ ڈیبیو کر رہے وِیل پوکوسکی اور ڈیوڈ وارنر آؤٹ ہوچکے تھے۔ وِیل کو نودیپ سینی نے جب کہ وارنر کی بیش قیمت وکٹ محمد سراج نے حاصل کی تھی۔
دوسرا دن: لنچ کے بعد دوسرا سیشن آسٹریلیا کا اسکور 315/9 یہ بھی پڑھیں-
دوسرے دن کی شروعات میں رویندر جڈیجا نے دو وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے مارنس لابوشن (91) اور میتھیو ویڈ (13) کو پویلین بھیج دیا۔ اسی کے ساتھ ہی بومراہ نے کیمرون گرین کو 0 پر آؤٹ کیا۔
دوسرا دن: لنچ کے بعد دوسرا سیشن آسٹریلیا کا اسکور 315/9