اردو

urdu

ETV Bharat / sports

چتیشور پجارا کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل - ٹیم انڈیا کے ماہر بلے باز چھتیشور پجارا

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین سڈنی ٹیسٹ کے 5 ویں دن چتیشور پجارا نے کمال کرتے ہوئے حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا۔ اس طرح انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور نیا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔

چھتیشور پجارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرلیے، وہ اس عدد کو چھونے والے ٹیم انڈیا کے 11 ویں کھلاڑی بن گئے
چھتیشور پجارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرلیے، وہ اس عدد کو چھونے والے ٹیم انڈیا کے 11 ویں کھلاڑی بن گئے

By

Published : Jan 11, 2021, 10:00 AM IST

چتیشور پجارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرلیے، وہ اس عدد کو چھونے والے ٹیم انڈیا کے 11 ویں کھلاڑی بن گئے

ٹیم انڈیا کے ماہر بلے باز چتیشور پجارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔ چھتیشور پجارا نے کرکٹ کے سب سے طویل فارمیٹ میں 6000 رنز مکمل کرلیے۔ انہوں نے یہ کارنامہ اس وقت انجام دیا جب وہ 47 رنز کے اسکور پر پہنچے، اس طرح انہوں نے اپنے لیے ایک الگ مقام حاصل کرلیا۔ وہ اس عدد کو چھونے والے ٹیم انڈیا کے 11 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔

چتیشور پجارا نے ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرکے ایک بڑا کارنامہ انجام دیا

بھارت اور آسٹریلیا کے مابین سڈنی ٹیسٹ کے 5 ویں دن، چتیشور پجارا حیرت انگیز کارنامہ انجام دینے والے بھارتی کرکٹرس کی فہرست میں شامل ہوگئے۔ جب انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیا تو وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کی اس فہرست میں بھی شامل ہوگئے ہیں جس میں اس سے قبل صرف دس کھلاڑی ہی شامل تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details