سلہٹ: بھارتی کپتان اسمرتی مندھانا نے پیر کو تھائی لینڈ کے خلاف ایشیا کپ کے میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ اس میچ میں تھائی لینڈ کے بلے بازوں نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور پوری ٹیم صرف 37 رنز کے سکور پر ڈھیر ہو گئی اور بھارت کو 38 رنز کا ہدف دیا۔ بھارت کی جانب سے اسنیہ رانا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ IND W win by 9 wickets after packing TL W for 37 in 15.1 overs
میگھنا سنگھ کو فاسٹ بولر رینوکا سنگھ کی جگہ بھارتی خواتین ٹیم میں شامل کیا گیا۔ بھارت نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔