اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بھارت انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ دیکھنے کے لیے شائقین میں جوش و خروش - cricket news

بھارت اور انگلینڈ کے مابین چنئی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے شائقین میں کافی جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔

میچ ٹکٹ کے لیے شائقین میں جوش
میچ ٹکٹ کے لیے شائقین میں جوش

By

Published : Feb 11, 2021, 7:44 PM IST

دوسرے میچ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے لوگوں کے ہجوم کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کورونا گائڈ لائن کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ تاہم انتظامیہ کو توقع ہے کہ میچ کے دوران مداح تمام کورونا پروٹوکال پر عمل کریں گے۔

میچ ٹکٹ کے لیے شائقین میں جوش

واضح رہے کہ میچ دیکھنے کے لیے صرف 15 ہزار افراد کو ہی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔ اس لیے ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے ٹکٹ ملے۔

دوسرے ٹیسٹ میچ میں شائقین کو اسٹیڈیم میں لانے کے فیصلے کا دونوں ٹیموں نے خیر مقدم کیا ہے۔ میچ 13 فروری سے شروع ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details