اردو

urdu

ETV Bharat / sports

بھارت۔انگلینڈ ٹی 20: انگلینڈ نے ٹاس جیتا - وراٹ کوہلی

بھارت اور انگلینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔

India vs England 1st T20
India vs England 1st T20

By

Published : Mar 12, 2021, 7:04 PM IST

پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
  • بھارتی ٹیم:

وراٹ کوہلی(کپتان)، کے ایل راہل، شکھر دھون، شریس ایر، رشبھ پنت(وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا، واشنگٹن سُندر، اکشر پٹیل، بھونیشور کمار، شاردُل ٹھاکُر اور یزویندر چہل۔

  • انگلینڈ ٹیم:

ایون مورگن(کپتان)، جیسن رائے، جوز بٹلر(وکٹ کیپر)، ڈیوڈ ملان، جانی بیئرسٹو، بین اسٹوکس، سیم کرین، جوفرا آرچر، کرس جارڈن، عادل راشد اور مارک ووڈ

ABOUT THE AUTHOR

...view details