اردو

urdu

ETV Bharat / sports

شکھر دھون کی نصف سنچری، بھارت کا محتاط آغاز - بھارت اور انگلینڈ سیریز

تین تین یک روزہ میچ کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے شکھر دھون کی نصف سنچری کی بدولت 25 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 117 رنز بنالئے ہیں۔

India vs England 1st ODI
India vs England 1st ODI

By

Published : Mar 23, 2021, 3:32 PM IST

بھارت اور انگلینڈ کے مابین تین یک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پونے کے مہاراشٹر کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

بشکریہ آئی سی سی ٹویٹر

انگلینڈ ٹاس جیتنے بعد بھارت کو بلے بازی کی دعوت دی تھی۔ بھارت کی جانب سے روہت شرما اور شکھر دھون نے اننگ کا آغاز کیا اور پہلے وکٹ کے لیے 64 رنوں کی پارٹنرشپ کی۔

سلامی بلے باز روہت شرما 28 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ انہیں بین اسٹوکس نے جوز بٹلر کے ہاتھوں کیچ کرایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details