اردو

urdu

ETV Bharat / sports

IPL 2022: دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا - دہلی کیپٹلز بمقابلہ راجستھان رائلز

پنجاب کنگز کو نو وکٹوں سے شکست دینے کے بعد دہلی کیپٹلس جمعہ کو وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ہونے والے آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز کے خلاف سخت چیلنج ہے۔ وہیں دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔Delhi Capitals vs Rajasthan Royals

دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا
دہلی کیپٹلس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

By

Published : Apr 22, 2022, 7:52 PM IST

Updated : Apr 22, 2022, 8:21 PM IST

دہلی کیپٹلس (ڈی سی) نے جمعہ کو یہاں وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آئی پی ایل میچ میں راجستھان رائلز (آر آر) کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں میچ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دونوں ٹیمیں اس طرح ہیں:

راجستھان رائلز: جوس بٹلر، دیو دت پڈیکل، سنجو سیمسن (کپتان اوروکٹ کیپر)، شمرون ہیٹمائر، کرون نائر، ریان پیراگ، روی چندرن اشون، ٹرینٹ بولٹ، پرسدھ کرشنا، اوبید میک کوئے، یزویندر چہل۔

دہلی کیپٹلس: پرتھوی شا، ڈیوڈ وارنر، رشبھ پنت (وکٹ کیپر /کپتان)، روومین پاول، سرفراز خان، للت یادو، اکشر پٹیل، شاردل ٹھاکر، کلدیپ یادیو، مستفیض الرحمان، خلیل احمد۔

یہ بھی پڑھیں: IPL 2022: ممبئی کی مسلسل ساتویں شکست

Last Updated : Apr 22, 2022, 8:21 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details