سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے دانش کنیریا کی درخواست پر سماعت کی۔ Cricketer Danish Kaneria Reach High Court
دانش کنیریا کے وکیل کا کہنا تھا کہ دانش کنیریا کو پی سی بی بحالی پروگرام میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے۔
اس کے جواب میں پی سی بی کے وکیل کا کہنا تھا کہ دانش کنیریا پر انگلش کاؤنٹی کلب نے پابندی لگائی ہے Ban on Danish Kaneria اور دانش کنیریا پر تاعمر کیلئے پابندی لگائی گئی ہے۔
پی سی بی کے وکیل کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کی عدالت نے بھی دانش کنیریا کی اپیل مسترد کی تھی۔