اردو

urdu

ETV Bharat / sports

افغانستان نے ٹاس جیت کر فلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا - سیمی فائنل

ورلڈ کپ 2019 میں آج بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہے۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے کھیلا جائے گا۔

افغانستان

By

Published : Jun 24, 2019, 2:52 PM IST

بھارت سے قریبی مقابلے میں 11 رن سے ہارنے کے باوجود افغاسنتان ٹیم کے حوصلے بلند ہیں کیونکہ اس نے خطاب کے مضبوط دعویدار ٹیم انڈیا کو جیتنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگانے پر مجبور کیا۔

ویسے مسلسل 6 میچ ہار چکی افغانستان ٹیم سیمی فائنل کی ریس سے تقریباً باہر ہوچکی ہے۔

ٹیم کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں بچا ہے اس لیے اس کی کوشش بچے ہوئے 3 میچوں میں جیت حاصل کرکے ٹورنامنٹ سے اعزازیہ وداعی لینے کی ہوگی۔

دوسری جانب بنگلہ دیش ٹیم کے لیے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ساؤتھیمپٹن کے جس میدان پر اسے افغانستان ٹیم سے مقابلہ ہے اس کی سست رفتار پچ پر افغان اسپنرس نے کمال کا مظاہرہ کرکے بھارتی بلے بازوں کو رنوں کے لیے ترسا دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details