بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ان تینوں کھلاڑیوں پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے 13 الزامات عائد کیے ہیں۔ ان کے ساتھ مهرديپ چھاياكر پر بھی اینٹی کرپشن قوانین کے خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔
یو اے ای نے اس ہفتے کے شروع میں آنے والے ٹی -20 ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کیا تھا جس میں احمد رضا کو نیا کپتان بنایا گیا تھا اور ٹیم میں نوید کا نام نہیں تھا۔