شاندار فارم میں چل رہی ہیتھر نائٹ کی نصف سنچری کے بعد ربسولے اور گلین کی عمدہ بالنگ کی بدولت انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنوں سے شکست دے دی۔ اس جیت کے بعد انگلینڈ کا آئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ 2020 کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا امکان روشن کرلیا۔
پاکستانی خاتون ٹیم کو شکست کا سامنا اس جیت کے ساتھ انگلینڈ تین میچوں میں چار پوائنٹ کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے جبکہ جنوبی افریقہ اپنے گروپ دو میچوں میں دو جیت کے ساتھ چار پوائنٹ کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔
پاکستانی خاتون ٹیم کو شکست کا سامنا اس کے علاوہ پاکستان دو میچوں میں ایک جیت اور ایک ہار کی بدولت دو وپائنٹ کے ساتھ تیسرے اور ویسٹ انڈیز دو میچوں میں ایک جیت کی بدولت دو پوائنٹ کے ساتھ چوتھے مقام پر ہے۔
پاکستانی خاتون ٹیم کو شکست کا سامنا انگلینڈ کے سات وکٹوں کے نقصان پر 158 رنوں کے ہدف کے تعاقب پاکستان کی پوری ٹیم19.4اوورز میں 116 رن بنا کر آل آؤٹ ہو گئی ۔
ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کی شروعات مایوس کن رہی اور وقفے وفقے سے وکٹ گنواتی رہی۔
پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض33 گیندوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 41 رن بنا کر ٹاپ اسکورررہیں۔ اس کے علاوہ منیبا علی(10رن)اور جویرا خان(16 رن)بنا ئی۔ دیگر بلے باز پوری طرح سے ناکام رہیں۔
پاکستانی خاتون ٹیم کو شکست کا سامنا انگلینڈ کی جانب سے شربسولے اور گلین کو تین تین جبکہ کیتھرین برینٹ اور اسکلیٹون کودودووکٹ ملے۔
اس سے قبل آسٹریلیا کی راجدھانی کینبرا میں کھیلے گئے آئی سی سی خواتین ٹی۔20 ورلڈ کپ کے گروپ بی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی دعوت پرپہلے بیٹنگ کرنی اتری انگلینڈ خاتون نے مقررہ 20 اوورزمیں سات وکٹوں کے نقصان پر 158 رن بنا ئی۔
پاکستانی خاتون ٹیم کو شکست کا سامنا انگلینڈ کی جانب سے پیتھرنائٹ 47 گیندوں پر آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 62 رن بنائی۔ اس کے علاوہ شیویر نے36 رنوں کی اننگز کھیلی۔
پاکستان کی جانب سے عیمان انورکو تین،نادا دار کو دوجبکہ ڈاینا بیگ اور عالیہ ریاض کو ایک ایک وکٹ ملا۔