اردو

urdu

ETV Bharat / sports

کرکٹ عالمی کپ : افتتاحی تقریب میں ایک منٹ کا دلچسپ مقابلہ - افتتاحی تقریب

کرکٹ کاسب سے بڑا مقابلہ آئی سی سی 2019کرکٹ عالمی کپ کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کی میزبانی انگلینڈ کے سابق کرکٹ کپتان انڈریو فلنٹاف اور کامیڈین پیڈی میک گینیز نے کی۔

کرکٹ کے افتتاحی تقریب میں ایک منٹ کا مقابلہ ہوا

By

Published : May 30, 2019, 8:43 AM IST

افتتاحی تقریب کے دوران ٹیموں کے درمیان 60 سکینڈ کا ایک مقابلہ بھی ہوا۔ ہر ٹیم کی طرف سے دو مہمانوں نے اس مقابلے کی میزبانی کی۔

بھارت کی میزبانی سابق بھارتی اسپینر و کپتان انیل کمبلے اور بالی ووڈ کے معروف اداکار فرحان اختر نے کی ۔

انگلینڈ نے کیون پیڑرسن کی میزبانی میں 74 رن بناکر کامیابی حاصل کی۔ بھارتی ٹیم اس مقابلے میں محض 19 رن ہی بنائی پائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details