آ ئی سی سی ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور ایشیا الیون کے درمیان پہلا میچ 18 اپریل2020 میں کھیلاجا ئے گا۔ دوسرا ٹی۔20 میچ میں 21 اپریل کوشیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
موصولہ اطلاع کے مطابق دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کوورلڈ الیون کی ٹیم میں جدی دی جائے گی جس میں انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ اور آئر لینڈ کے کرکٹر شامل ہوں گے۔