اردو

urdu

By

Published : May 25, 2019, 2:58 PM IST

ETV Bharat / sports

عالمی کپ وارم اپ میچ: بھارت نے ٹاس جیتا، بلے بازی کا فیصلہ

رواں ماہ 30 مئی سے شروع ہونے والے عالمی کپ کے لیے تمام ٹیموں کے وارم اپ میچز شروع ہو گئے ہیں، آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین اوول کرکٹ گراؤنڈ پر میچ کھیلا جا رہا ہے۔

بھارت نے ٹاس جیتا، بلے بازی کا فیصلہ

آج کھیلے جا رہے عالمی کپ کے پریکٹس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت نے ٹاس جیتا، بلے بازی کا فیصلہ

واضح رہے کہ لیگ میچز 30 مئی سے شروع ہوں گے جس میں پہلا مقابلہ میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائے گا جبکہ بھارت کا پہلا مقابلہ پانچ جون کو جنوبی افریقہ کے ساتھ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details