اردو

urdu

ETV Bharat / sports

نیوزی لینڈ کو پہلا جھٹکا - پہلے

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ عالمی کپ کا پہلا سیمی فائنل مینچیسٹر میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ خبر لکھے جانے تک نیوزی لینڈ نے تین اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر ایک رن بنالیا تھا۔

نیوزی لینڈ کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

By

Published : Jul 9, 2019, 3:16 PM IST

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کرکٹ عالمی کپ کا پہلا سیمی فائنل مینچیسٹر میں آج سہ پہر تین بجے سے کھیلا جائےگا .تاہم بارش ہونے کی صورت میں یہ میچ کل کھیلا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details