اردو

urdu

ETV Bharat / sports

انڈر۔19 عالمی کپ: بھارت۔ پاکستان میچ کی جھلکیاں

گزشتہ روز بھارتی کرکٹ ٹیم نے انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ فائنل میں جگہ بنائی۔

انڈر۔19 عالمی کپ: بھارت۔ پاکستان میچ  کی جھلکیاں
انڈر۔19 عالمی کپ: بھارت۔ پاکستان میچ کی جھلکیاں

By

Published : Feb 5, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:13 AM IST

گزشتہ چیمپئن بھارت نے 4 فروری 2020 کو ہوئے انڈر۔19 عالمی کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں پاکستان کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

آئیں دیکھتے ہیں میچ کی جھلکیاں۔

india pakistan semifinal highlights
بھارت کی جانب سے اوپننگ جوڑی یشسوی جیسوال اور دیویانش سکسینا نے بغیر کسی پریشانی کے اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا۔ بھارت کی جانب سے یشسوی نے 105 رنز جبکہ دیویانش سکسینہ 59 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ وہیں یشسوی کا اس ٹورنامنٹ میں پہلی سنچری ہے۔ واضح رہے بھارتی ٹیم انڈر۔19 عالمی کپ میں 7ویں بار فائنل میں پہنچا ہے۔ بھارت چار مرتبہ فائنل جیتنے میں کامیاب رہا ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:13 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details