اردو

urdu

ETV Bharat / sports

عالمی کپ وارم اپ میچ: بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا - بنگلہ دیش

انگلینڈ اینڈ ویلز میں 30 مئی سے شروع ہونے والے عالمی کپ کے لیے تمام ٹیموں کے وارم اپ میچز جاری ہیں اور آج کارڈف میں بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین میچ کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بھارت کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا، بھارت کو بلے بازی کی دعوت

By

Published : May 28, 2019, 2:44 PM IST

بنگلہ دیش نے ٹاس جی کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا، بھارت کو بلے بازی کی دعوت

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں اپن پہلا پریکٹس میچ ہار چکی ہیں۔

بھارت کو نیوزی لینڈ نے تو بنگلہ دیش کو جنوبی افریقہ نے شکست دی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details