اردو

urdu

ETV Bharat / sports

کوہلی اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ سے سرفراز - آئی سی سی

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں اسمتھ کی ہوٹنگ کر رہے سامعین کو خاموش کرنے پر کوہلی کو 'اسپرٹ آف دی کرکٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف دا کرکٹ ایوارڈ سے نوازا
وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف دا کرکٹ ایوارڈ سے نوازا

By

Published : Jan 15, 2020, 3:17 PM IST

سنہ 2019 میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کے لئے ایک خاص سال رہا ہے، جہاں انہوں نے بھارتی ٹیم کے لئے زبردست جلواہ بکھیرے ہیں۔

وراٹ کوہلی نے ٹیسٹ سے لے کر ون ڈے تک میچ میں زبردست کارکدگی کی ہے، جسے آئی سی سی نے سراہا ہے۔

وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف دا کرکٹ ایوارڈ سے نوازا

دراصل آئی سی سی نے ٹویٹر کے ذریعے آئی سی سی ایوارڈز کا اعلان کیا، جس میں 2019 کے بہترین کرکٹر سے لیکر اسپرٹ آف دا کرکٹ ایوارڈ دیے گئے۔

وہیں اس بار بھارتی کپتان کو ان کی کارکردگی کے لئے نہیں بلکہ ان کے اسپرٹ کے لیے سراہا گیا۔

کوہلی کو یہ ایوارڈ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران اسمتھ کی ہوٹنگ کر رہے سامعین کو خاموش کرانے کے لیے دیا گیا۔

مزید پڑھیں: کھیلو انڈیا: دہلی کی فٹ بال ٹیم 11 کی جگہ 9 ہی کھلاڑی میدان میں

وہیں جب ورلڈ کپ 2019 کے دوران اسٹیو اسمیتھ فلڈنگ کرنے کے لیے باؤنڈری پر کھڑے تھے، تب سامعین نے ان کو دیکھ کر بال ٹیمپرنگ کی بات پر ہوٹنگ شروع کردی، جس کے بعد وراٹ فوراً اسمتھ کے حمایت میں اترے اور انہوں نے سامعین کو اشارہ کیا کہ ہوٹنگ نہیں کریں بلکہ تالیاں بجایں۔

اسی بات پر آئی سی سی نے وراٹ کو 'اسپرٹ آف دا کرکٹ' ایوارڈ دیا، جس کےبعد وہ لمحے یاد کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details