مالیا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ رائل چیلینجرز بنگلور ٹیم ہمیشہ صرف کاغذ پر ہی اچھی ٹیم رہی ہے اور میدان میں یہ انتہائی کمزور ثابت ہوتی ہے۔
مالیا نے مزید لکھا کہ اس ٹیم کے پاس ہمیشہ سے اچھی بلے بازی لائن اپ رہی ہے لیکن محض پیپر پر ہی یہ اچھی ہے۔

رائل چیلینجرز بنگلور آئی پی ایل کے 12 ویں سیزن میں ابتدائی 7 میچ ہارے تھے اس کے بعد اسے پہلی فتح نصیب ہوئی تھی اور اس پانچ میج جیت کر اپنے آپ کو پلے آف کی دوڑ میں شامل کی تھا لیکن پلے آف میں نہیں پہنچ سکی۔
بنگلور پوائنٹس ٹیبل میں آخری مقام پر تھی۔