اردو

urdu

ETV Bharat / sports

'رائیڈو نےغلط وقت پرریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ کیا' - امباتی رئیڈ و

بی سی سی آ ئی کی جانب سے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر دل برداشتہ ہو کرسبکدوشی کا اعلان کر نے والے کرکٹر امباتی رئیڈ و کی حمایت میں آوازیں بلند ہونے لگیں ہیں۔

امباتی رائیڈو نے غلط وقت پر ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ کیا

By

Published : Jul 4, 2019, 3:13 PM IST

آ ئی پی ایل کے چیئر مین راجیو شکلا نے امباتی رائیڈ و کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو جلد بازی قراردیا ہے ۔

امباتی رائیڈو نے غلط وقت پر ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ کیا

انہوں نے کہاکہ امباتی رائیڈو نے غلط وقت پر ریٹا ئرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ان میں ابھی کئی برسوں کی کرکٹ باقی ہے۔

انہوں نے کہاکہ امباتی رایئڈو باصلاحیت کرکٹر ہیں ۔ ان مےں قومی کرکٹ کی نمائندگی کرنے کی تمام خوبیاں ہیں مگر انہوں نے غلط وقت پر غلط فیصلہ لے لیا۔

آ ئی پی ایل چیئر کے مطابق رائیڈو کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں تھی ۔ بھارتی ٹیم ان کی صلاحیت کو اچھی طرح سے استعمال کر سکتی تھی لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details