بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 393 رن کا ہدف دیا تھا لیکن جنوبی افریقہ کی ٹیم 191 پر آل آوٹ ہو گئی اور بھارت نے یہ میچ 203 رن سے جیت لیا ہے۔
بھارت نے جنوبی افریقہ سے پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا - وشاکھاپٹنم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلے ٹیسٹ میچ
وشاکھاپٹنم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ میچ بھارت نے 203 رن سے جیت لیا ہے۔
ٹیسٹ میچ کا آخری دن: بھارت جیت سے چند قدم دور
بھارت اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں نے اس ٹیسٹ میچ میں کافی محنت کی ہے اور دونوں نے بہت اچھا کھیل کھیلا ہے لیکن بھارت نے اچھا میچ کھیل کر یہ میچ جیت لیا ہے۔
Last Updated : Oct 6, 2019, 2:08 PM IST