جنونی افریقہ کے کنگسمڈ اسٹیڈیم میں کلھیلے گئے دوسر ے ٹی۔20 انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کے 205 رنوں کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے جارحانہ انداز میں اننگز کا آغاز کیا۔
آخری اطلاع موصول ہونے تک کپتان ڈی کوک نے جارحانہ انداز میں بلےبازی کرتے ہوئے 18 گیندوں پر ایک چوکے اور سات چھکوں کی مدد سے 54 رن بنا کر ناٹ آ ؤٹ ہیں۔ ان کے ساتھی بلے باز 22 گیندوں پر 26 رن بنا کر باخوبی ساتھ نبھا رہے ہیں۔