اردو

urdu

ETV Bharat / sports

اسٹیورٹ براڈ کا سنگ میل - کارنامہ

انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹیورٹ براڈ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں سو وکٹیں حاصل کرنے کا سنگ میل قائم کیا ہے۔ براڈ نے ایشزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔

اسٹیورٹ براڈ کا سنگ میل

By

Published : Aug 2, 2019, 8:28 PM IST

ایجبسٹن میں کھیلے جارہے ایشزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے فاسٹ بالر اسٹیورٹ براڈ نے شاندار گیبدبازی کا مظاہرہ کر تے ہوئے 86 رن دے کر پا نچ وکٹ حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ۔

اسٹیورٹ براڈ ڈیوڈ وارنر ، کیمرن بینکرافٹ، اسٹیون اسمتھ ، ٹم پینے اور جیمس پیٹنسن کو آؤٹ کیا۔ براڈ نے اسٹیون اسمتھ کو آ ؤٹ کرتے ہی
آسٹر یلیا کے خلاف ٹسٹ میچوں میں سو وکٹ حاصل کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔

انگلینڈ کے فاسٹ بالریہ سنگ میل حاصل کرنے والے ٹسٹ کرکٹ کے 19 ویں گیندباز بنے ۔

آسٹریلیا کے عظیم اسپن گیندباز شین وارن 195 وکٹوں کے ساتھ ایشزسیریز میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والوں گیندبازوں کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر ہیں۔ اس کے علاوہ انگلینڈ کے جیمس اینڈرس آسٹریلیا کے خلاف104 وکٹ حاصل کرچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details