اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سری لنکاکی 15 رکنی ٹیم کا اعلان - 15 رکنی ٹیم

نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے لیے سری لنکائی کرکٹ بورڈ نے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔

سری لنکا

By

Published : Aug 9, 2019, 3:07 PM IST

سری لنکا نے او ڈی آئی سیریز میں بنگلہ دیش کا صفایا کردیا تھا۔ٹیسٹ کے کپتان کے طور پر دمتھ کرونارتنے کا انتخاب کیا گیا ہے۔

سیلیکشن بورڈ ان 15 کھلاڑیوں کا انتخاب پہلے ٹیسٹ کے لیے کیا ہے۔

ٹیم اس طرح ہے: دمتھ کرونارتنے (کپتان)، اینجیلو میتھیو، دنیش چنڈیمل، لہیرو تھریمنے، کشال جنتھ پریرا، نروشن ڈکولا، دھننجئے د سلوا، اکیلا دھننجئے، لستھ، سرنگا لکمل،اوشادا فرنانڈو، لکشن، وشو فرنانڈو شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سری لنکا کا نیوزی لینڈ سے پہلا ٹیسٹ مقابلہ 14 تا 18 اگست کو گیل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details