اردو

urdu

ETV Bharat / sports

سری لنکا: یک روزہ کرکٹ ٹیم کا اعلان - bagladesh

سری لنکا کو تین یک روزہ میچوں کی سریز کے لیے بنگلہ دیش کی میزبانی کرنی ہے۔ سریز کا پہلا میچ 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

سری لنکا یک روزہ ٹیم

By

Published : Jul 20, 2019, 11:39 AM IST

سری لنکائی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی سریز کے لیے دیمتھ کرونارتنے کو کپتان بنانے کے ساتھ ساتھ 22 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔

سری لنکا کی میزبانی میں کھیلے جانے والی یک روزہ سیریز کا پہلا میچ 26 جولائی کو، دوسرا 28 جولائی کو اور تیسرا 31 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ تینوں میچ کولمبو کے پرم داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
سری لنکا کے 22 منتخب کھلاڑیوں میں دیمتھ کرونارتنے (کپتان)، کسل پریرا، اوشکا فرنانڈو، کسل منڈس، انجلیو میتھیوز، لہیرو تھریمانے، شیہان جے سوریہ، دھننجئے ڈی سلوا، نیروش ڈکوالہ، دانشکہ، داسون، ہسرنگ، اکیلادھننجے، امیلا، سنداکن، لستھ ملنگا، پردیپ، کسن رجیتھا، کہورو کمارا، تھیسارا پریرا، اسرو اڈانا، لہرو مدوسنک شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details